آنگ سان سوچی الزامات کا سامنا کرنے کیلئے بذریعہ ویڈیو لنک عدالت میں پیش

میانمار کی معزول رہنما آنگ سان سوچی کو آج الزامات کا سامنا کرنے کیلئے NAYPYIDAW کی عدالت میں بذریعہ ویڈیو لنک پیش کیا گیا۔

ان کے وکیل نے فرانسیسی خبر ایجنسی کو بتایا کہ وہ عدالت میں پیشی کے دوران ہشاش بشاش نظر آ رہی تھیں۔

ای پیپر دی نیشن