برائلر گوشت اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں اضافہ جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مستحکم رہی

Mar 01, 2021 | 20:20

کامرس رپورٹر

لاہور( کامرس رپورٹر) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے اضافے سے339روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت6روپے اضافے سے234روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 153روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔برائلر گوشت کی قیمت میں دو روز میں مجموعی طو رپر 19روپے فی کلو اضافہ ریکارڈکیا گیا۔

مزیدخبریں