کیف (نوائے وقت رپورٹ) آئی اے ای اے نے کہا ہے کہ کیف میں تابکاری مواد کی سائٹ پر میزائل لگا۔ عالمی ایجنسی جوہری توانائی سائٹ کی مانیٹرنگ رپورٹ حاصل کرے گی۔ سائٹ پر نچلے درجے کی تابکاری کا مواد موجود ہے۔
کیف میں تابکاری مواد کی سائٹ پر میزائل لگا‘ آئی اے ای اے
Mar 01, 2022