راولپنڈی(جنرل رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج مطفر نواز ملک نے خاتون مجرمہ کو3سال قیدسخت اور 13 ہزار 333روپے جرمانے کی سزا سنا دی،مجرمہ نجمینہ عرف پٹھانی کو اکتوبر 2021میں گرفتار کیا تھا۔
چرس برآمد ہونے پر خاتون مجرمہ کو3سال قید،13 ہزار 333روپے جرما نہ
Mar 01, 2022