سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عارف نکئی کی برسی آج منائی جائیگی


پتوکی (نمائندہ خصوصی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار محمد عارف نکئی مرحوم کی سالانہ برسی انکے آبائی گائوں واں آدھن پتوکی میں یکم مارچ کومنائی جائے گی برسی کے موقع پولیس کی جانب سے سیکورٹی کے انتظامات کئے گئے ہیں سیاسی قائدین اور حکومتی وزراء کی سابق وزیر اعلیٰ سردار محمد عارف نکئی مرحوم کی سالانہ برسی میں شرکت متوقع ہے۔برسی کے موقع پر لنگر کا وسیع انتظام کیا گیا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن