گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) عالمی تنطیم اہلسنت کے عہدیداروں کے چناؤ کا اجلاس مرکزی مسجد عثمان غنی میں امیر قادری محمد افضل رضا کی زیر صدارت منعقد ہوا ۔صوبائی رہنما حافظ عبدالقادر شاہ رضوی ضلعی امیر قادری غلام مصطفیٰ نوشاہی ضلعی ناظم اعلیٰ ، قاری محمد ادریس قادری نے مکمل ہاؤس کی اتفاق رائے سے سیر طاہر حسین شاہ صدیقی کو سٹی ناظم اعلیٰ جبکہ تنظیم اہلسنت کنوینشن منعقد کیا جائے گا۔بانی اجلاس قاری محمد اسلم ڈار سلطانی نے خطبہ استقبالیہ پیش کر تے ہوئے کہا کہ ہم نے عظمت مصطفیٰ کے پر چار اور پیغام رضا کو عام کرنے کا عہدکر رکھا ہے آخر میں کارکنوں کو لنگر سلطانی پیش کیا گیا۔