بصیرپور(نامہ نگار)ممتازصوفی بزرگ حضرت باباالٰہی بخش گیلانی ؒکاعرس مبارک اورعلاقہ کا قدیم ثقافتی’’ میلہ شہامند‘‘آج یکم مارچ سے سردارنصیراحمدخاں وٹو،سابق یوسی ناظم سردار شہزادا حمد خاں وٹو ،سابق یوسی چیئرمین سردارفضل عباس خاں وٹوسمیت برادری کے عمائدین پر مشتمل آرگنائزنگ کمیٹی کے زیراہتمام شروع ہوگا۔