گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان عالمی پنجاب کے امیر مولانا محمد مشتاق چیمہ نے روحانی شخصیت پیر محمد عدنان اولیا سلفی کو مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان عالمی کا صوبہ پنجاب کا ناظم اطلاعات و نشریات نامزد کر دیا ہے امیر پنجاب مولانا محمد مشتاق چیمہ نے نامزدگی کا اعلان مرکزی جمعیت اہلحدیث عالمی و اھلحدیث یوتھ فورس سٹی گوجرانولہ کہ ذمہ داران کے اہم اجلاس بسلسلہ 31مارچ ختم نبوت کانفرنس منی اسٹیڈیم گوجرانولہ میں کیا ۔
گوجرانوالہ:محمد عدنان کوجمعیت اہلحدیث پنجاب کا ناظم اطلاعات و نشریات نامزد کر دیا گیا
Mar 01, 2022