وزیراعظم سےنصراللہ دریشک کی ملاقات ،جنوبی پنجاب کی ترقیاتی سکیموں کے بارےمیں تبادلہ خیال

Mar 01, 2022 | 18:47

ویب ڈیسک

رکن قومی اسمبلی سردار نصراللہ دریشک نے آج لاہور میں وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران جنوبی پنجاب کی مجموعی سیاسی صورتحال اور جاری ترقیاتی سکیموں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزیدخبریں