لاہور (پ ر) بیوی کو تھپڑ مارنے والے ہسپانوی شوہر کو ایک سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ عدالت نے ایک شخص کو سوشل میڈیا پر لائیو اپنی اہلیہ پر جسمانی تشدد کے جرم کا مرتکب قرار دیا اور عدالت نے اسے تین سال بیوی سے دور رہنے کا بھی حکم دیا ہے۔
جس کے تحت اس پر بیوی سے بات چیت کرنے پر بھی پابندی عائد ہو گی۔ عدالت نے 3 سال تک ملزم کے ہتھیار روکنے پر پھی پابندی عائد کی ہے۔
لائیو تھپڑ
سپین میں لائیو سوشل میڈیا پر بیوی کو تھپڑ مارنے والے کو ایک سال قید
Mar 01, 2023