اسلام آباد (آئی این پی )سابق اٹارنی جنرل انور منصور نے پارٹی چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز کی عدلیہ کے خلاف تقاریر پر چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطا بندیا ل کو خط لکھ دیا ۔
منگل کے روز سابق اٹارنی جنرل انور منصور نے پارٹی چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز کی عدلیہ کے خلاف تقاریر پر چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطا بندیا ل کو خط لکھا خط میںکہا گیا کہ مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے ، مریم نواز نے بغیر کسی ثبوت کے معزز ججز پر الزامات لگائے ۔
انور منصور چیف جسٹس خط