جنوری کی فیول ایڈجسٹمنٹ پر سماعت مکمل ‘ کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 1.71 روپے یونٹ مہنگی



اسلام آباد (نامہ نگار) نیپرانے کراچی الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی قیمت میں  ایک روپے 71 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔  کے الیکٹرک نے 7 روپے 36 پیسے فی یونٹ کمی اور  2 روپے 70 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست جمع کرائی تھی۔
 نیپرا ڈیٹا کی جانچ پڑتال کے مطابق جنوری کے ایف سی اے کی  مد میں اضافہ ایک روپے 71 پیسے یونٹ بنتا ہے جس کا اطلاق صرف مارچ کے بلوں میں ہوگا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کے جنوری کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کے حوالے سے عوامی سماعت مکمل  ہو گئی۔
کے الیکٹرک 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...