صدر نے فوزیہ وقار کی وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت تعیناتی کی منظوری دیدی


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت عارف علوی نے فوزیہ وقار کی بطور وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت بمقامِ کار تعیناتی کی منظوری دے دی۔ منظوری وفاقی محتسبین ادارہ جاتی اصلاحات ایکٹ ، 2013 کے سیکشن 3 اور 21 کے تحت دی ہے ۔
 فوزیہ وقار کی تعیناتی، وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت بمقامِ کار کے عہدے پر کشمالہ طارق کی مدت مکمل ہو جانے پر عمل میں لائی گئی ہے۔
تعیناتی منظوری

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...