(نوائے وقت رپورٹ) ایس ایچ او سول لائن کوئٹہ نے خواجہ سراؤں کے رات 12 بجے کے بعد گھر سے باہر نکلنے پر پابندی لگا دی۔ ایس ایچ او سول لائن کا کہنا ہے کہ شہر کے مختلف مقامات پر خواجہ سرا رات بھر پھرتے نظر آتے ہیں۔
رات 12 بجے کے بعد باہر پھرنے والے خواجہ سراؤں کے خلاف قانونی کارروائی ہو گی۔
خواجہ سراء پابندی