اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)ہتھکڑیاں کھول کر فرا ر ہونے والے ملزم اور کانسٹیبل کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیاتھانہ مارگلہ کو انسپکٹر مختیار احمد نے رپورٹ دی کہ ایف ایٹ مرکز میں واقع کچہری میں بخشی خانہ سے عدالت پیش کرنے کے دوران ملزم عدیل کے ہتھکڑی کھول کر فرار ہو گیا جو کانسٹیبل ضمیر حیدر کی غفلت ہے ، پولیس نے ملزم اور کانسٹیبل کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
ہتھکڑیاں کھول کر فرا ر ہونے والا ملزم اور کانسٹیبل کیخلاف مقدمہ
Mar 01, 2023