مردم شماری کو کامیاب بنانے کیلئے شمار کنندگان سے کوارڈینیشن کمیٹی کی میٹنگ 


نوشہرہ ورکاں (نامہ نگار )مردم شماری کو کامیاب بنانے کیلئے تحصیل نوشہرہ ورکاں میں تعینات شمار کنندگان سے کوارڈینیشن کمیٹی کی تفصیلی میٹنگ گورنمنٹ بوائز کالج نوشہرہ ورکاں میں ہوئی جس میں شرکاء کو مردم شماری کی اہمیت اور حساسیت سے آگاہ کیاگیاشمار کنندگان سے اسسٹنٹ کمشنرنوشہرہ ورکاں میاں اظہرطارق وٹو، ڈی ایس پی سرکل مدثر اقبال، سینسس کوارڈینیٹر احسن اللہ،یاور رندھاوا اور ندیم بریار نے بھی خطاب کیا ۔

ای پیپر دی نیشن