مبارک ثانی کیس میں معاونت کیلئے نوٹس مل گیا: جامعۃ المنتظر 

Mar 01, 2024

لاہور (خصوصی نامہ نگار ) جامعۃ المنتظر کو سپریم کورٹ کی طرف سے مبارک ثانی کیس میں حکومت پنجاب کی نظر ثانی درخواست میں شرعی اور اسلامی معاونت کے لیے نوٹس موصول ہو گیا ہے۔ نوٹس مہتمم اعلیٰ علامہ محمد افضل حیدری نے وصول کیا۔  6 فروری 2024 کا تفصیلی فیصلہ بھی موصول ہوا ہے۔

مزیدخبریں