ایک ہزار پتنگیں برآمد‘2ملزم گرفتار

Mar 01, 2024

لاہور(نامہ نگار) شفیق آباد پولیس نے پتنگ ساز دوملزمان وقاص اور ارشد سلیم عرف چٹا کو گرفتار کر کے  ایک ہزار پتنگیں،بانسی تیلے اور گڈی پیپر اور آلات پتنگ سازی برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیاہے۔

مزیدخبریں