مریم نواز کو مبارکباد ،امید ہے اقتصادی ترقی مستقل بنیادوں پر ہو گی:لاہور چیمبر

لاہور(کامرس رپورٹر)کاروباری برادری نے مریم نواز کو پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ان کے دور میں پنجاب کی اقتصادی ترقی مستقل بنیادوں پر ہو گی۔لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے مریم نواز کو پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ بننے پر مبارکباد دی اور پنجاب کو معاشی مرکز بنانے کے عہد کا خیرمقدم کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...