لاہور(سپورٹس رپورٹر)اٹلی کے فٹ بال کلب اور فرانس کے قومی کھلاڑی پال پوگبا پر ڈوپنگ مثبت آنے پر 4 سال کی پابندی عائد کردی گئی۔ پوگبا پر ڈوپنگ کے جرم میں رواں سیزن کے شروع میں 4 سال کیلئے پابندی عائد کردی گئی تھی تاہم وہ کھیلوں کی ثالثی عدالت میں اس فیصلے کیخلاف اپیل کرسکتے ہیں۔