ہائیکورٹ: پی ٹی آئی رہنما مہر یوسف کی بازیابی درخواست پر 7 مارچ کو سی سی ٹی وی فوٹیج طلب 

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد امجد رفیق نے وزیر آباد سے پی ٹی آئی کے امیدوار مہر یوسف کی بازیابی کی درخواست پر 7 مارچ کو واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج طلب کر لی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ مہر یوسف کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں، مغوی الیکشن سے دستبردار نہیں ہوا تو اسے اٹھوا لیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن