گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی )عالم دین مولاناافضل نے کہاہے کہ قرآن پاک کو سینوں میں محفوظ کرنے والے نہ صرف اپنی بلکہ والدین کی بھی آخرت سنوار رہے ہیں۔نوجوان اگر اپنی زندگیوں کو اسلام کے اصولوں کے مطابق گزارنے کا تہیہ کر لے تو کوئی طاقت ان کو دنیا کی حکمرانی سے نہیں روک سکتی۔