وفاقی کابینہ نے لیبرپالیسی دوہزاردس کی منظوری دیدی ہے

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی زیر
صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں لیبرپالیسی کا ازسرنو جائزہ لیا گیا۔ جس کے بعد وفاقی کابینہ نے لیبر پالیسی دو ہزاردس کی منظوری دیدی ہے ۔ نئی لیبر پالیسی کے تحت مزدور کی کم سے کم اجرت سات ہزار روپے ہوگئی  ۔ وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی  نے اپنے دورہ نیپال ، بھوٹان اور بھارتی ہم منصب سمیت مختلف سربراہان مملکت سے ہونے والی ملاقاتوں پر بھی کابینہ کو اعتماد میں لیا۔

ای پیپر دی نیشن