کتاب افکارِ اقبالؒ، مصنف: ڈاکٹر جاوید اقبال

May 01, 2013

مسلمانوں کا روشن خیال طبقہ اگر اس امر کا دعویدار ہے کہ اسے اپنے تجربات علیٰ ہذا زندگی کے بدلتے ہوئے احوال و ظروف کے پیش نظر فقہ قانون کے بنیادی اصولوں کی ازسرنو تعمیر کا حق پہنچتا ہے تو میرے نزدیک اس میں کوئی ایسی بات نہیں جو غلط ہے۔
(کتاب افکارِ اقبالؒ، مصنف: ڈاکٹر جاوید اقبال)

مزیدخبریں