فوج بلانے کا مطالبہ درست نہیں ڈی جی رینجرز سندھ نے مخالفت کر دی

کراچی (اے پی اے) ڈی جی سندھ رینجرز نے کراچی میں فوج بلانے کے مطالبے کی مخالفت کر دی۔ انہوں نے کہا ہے فوج بھی وہی کرے گی جو رینجرز کر رہی ہے۔ کراچی چیمبر کے دورے کے موقع پر میجر جنرل رضوان اختر نے دوٹوک الفاظ میں کہہ دیا کہ فوج بلانے کا مطالبہ جائز نہیں۔ رینجرز تمام وسائل بروئے کار لاکر حالات بہتر کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...