اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان‘ رحم فرمانے والا ہے

O.... جسے چاہتا ہے دانائی عطا فرما دیتا ہے، اور جسے حکمت و دانائی عطا کی گئی اسے بہت بڑی بھلائی نصیب ہو گئی اور صرف وہی لوگ نصیحت حاصل کرتے ہیں جو صاحب عقل و دانش ہیںO اور تم جو کچھ بھی خرچ کر و یا تم جو منت بھی مانگو تو اللہ اسے یقیناً جانتا ہے اور ظالموں کیلئے کوئی مدد گار نہیںOالبقرہ (269-270) 

ای پیپر دی نیشن