موچھ: ڈرائیور اور اس کو بچانے والا ڈوب گیا

May 01, 2013

موچھ (نامہ نگار) نہر تھل پراجیکٹ پل ڈھیر امیر علی شاہ پر مردان کا ٹریلر ڈرائیور نہانے گیا تو پاﺅں پھسلنے پر نہر میں گر گیا۔ محمد اقبال خان حیات خیل ڈرائیورکو بچاتے ڈوب گیا۔ دونوں کی لاشیں باہر نہ آ سکیں۔دو افراد ڈوب گئے

مزیدخبریں