پشاور(بیورورپورٹ)پشاورہائی کورٹ کے چاررکنی بنچ نے جعلی ڈگری کیس میںعام انتخابات کیلئے نااہل قراردیئے جانے والے لکی مروت کے صوبائی حلقہ75 کیلئے امیدوار ملک عمران کی دائراپیل خارج کردی اورانہیںانتخابات سے نااہل قراردیدیاہے جبکہ سابق صوبائی وزیرمذہبی امورواوقاف نمروزخان کے خلاف دائراپیل بھی مستردکردی گئی ہے۔