نگران حکومت امن و امان قائم رکھنے میں ناکام ہو چکی ہے: شیخ رشید

اسلام آباد (این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ملک بھر میں دہشت گردی کی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگران حکومت امن و امان قائم رکھنے میں ناکام ہو چکی ہے۔ الیکشن ملتوی ہوئے توپھر تین سال تک نہیں ہو سکیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہاکہ الطاف حسین جتنے مرضی بیان دیں ایم کیو ایم الیکشن سے دستبردار نہیں ہو سکتی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...