ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو سے جاری بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کے بیان کا خیر مقدم کرتی ہے، اس بیان سے پاکستانی قوم کو حوصلہ ملا ہے اور اس کا سر فخر سے بلند ہوگیا ہے۔الطاف حسین نے کہا کہ پوری پاکستانی قوم جنرل اشفاق پرویز کیانی سمیت مسلح افواج کو سلام پیش کرتی ہے۔
الیکشن کے انعقاد کے حساس معاملےپر آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کے جرأت مندانہ بیان سے قوم کا سر فخر سے بلند ہو گیا ہے. الطاف حسین
May 01, 2013 | 12:44