نیویارک( نیٹ نیوز)تحقیق کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ غذا میں معمولی تبدیلی کے ذریعے اس پریشانی کا آسان حل ممکن ہے۔امریکہ میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق غذا میں مچھلی ، زیتون کے تیل اور خشک میوہ جات کا استعمال بینائی تیز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
مچھلی زیتون کا تیل اور خشک میوہ جات کا استعمال بینائی تیز کرتا ہے
May 01, 2014