لاہور(خبر نگار+سٹاف رپورٹر+نامہ نگار+) 98گرانفروشوں کے چالان، ایک لاکھ 41ہزار روپے سے زائد جرمانہ٭فیروز والا میں لاکھوں کے ڈاکے چوریاں، ڈاکوئوں نے زائرین کی بس لوٹ لی٭شہری کی بروقت مدد نہ کرنے پر ٹریفک وارڈن معطل٭1122نے ٹریفک حادثات کے 409 متاثرین کو ریسکیو کیا٭پنجاب یونیورسٹی : امتحانات کی تیاری کرنیوالے طلباء وطالبات پر تشدد کرنیوالے 4 ملزم گرفتار ٭گرفتار ملزم کی نشاندہی پر قحبہ خانے سے دو نابالغ لڑکیاں بازیاب ٭بنک میں نقب لگاکر چوری کی واردات: 4 مشکوک افراد گرفتار ۔