آفتاب شیر پاﺅ پر خودکش حملہ قابل مذمت ہے: کامل آغا

May 01, 2015

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر کامل علی آغا نے قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب شیرپاﺅ کے قافلے پر خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس واقعہ کی کارروائی مکمل کر کے ذمہ داروں کو جلد ازجلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔

مزیدخبریں