لاہور(خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ ن پنجاب کی صوبائی کونسل کے ممبر سینئر نائب صدر پی پی 146 مغلپورہ اکرام اللہ کاکڑ، ملک شریف، شیخ آصف رفیق، شیخ عمران ، محمد خالد رانا، تابندہ کاکڑ، شیخ مانی، عاصم پیرزادہ ، عدیل انور، قاضی ساجد محمود، عبدالحمید کاکڑ، شیخ عادل، ریحان اشرف نے کہا کہ عوام کے مسائل صرف مسلم لیگ کی حکومت ہی حل کر سکتی ہے۔
مسائل صرف مسلم لیگ ن ہی حل کر سکتی ہے: اکرام اللہ کاکڑ
May 01, 2015