محمد عربی کا نظام ہی مزدروں کے حقوق کا اصل نگہبان ہے، عبدالخالق اسدی

لاہور(خصوصی نامہ نگار)مزدوروں کے حقوق کا اصل نگہبان محمد عربی ﷺ کا لایا ہوا اسلامی نظام ہے ،ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے یوم مزدور پر اپنے پیغام میں کیا ۔انہوں نے کہا کہاسلام تو آگے بڑھ کر ان کے ہاتھ چومنے اور انہیں قدرو عزت دینے کا سلیقہ سکھاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ سرمایہ دارانہ نظام کی بنیادیں ہل چکی ہیں اس نظام نے مزدوروں کا خون چوسنے کے سوا کچھ نہیں دیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...