الحمراء میں محفل موسیقی آج ہو گی

لاہور (کلچرل رپورٹر) کل پاکستان موسیقی کانفرنس کے زیراہتمام یکم مئی کو الحمرا ہال نمبر3 میں محفل موسیقی ہو گی جس میں گلوکارہ بینش پرویز، کلارنٹ نواز جعفر حسین، ستار نواز، ممتاز سجاد طافو پرفارم کریں گے۔ طبلے پر انیل وقاص، ہارمونیم پر استاد پرویز پارس اور سارنگی پر علی ظفر سنگت کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...