وزیراعظم کا یکم مئی کے موقع پر مزدوروں کیلئے پیغام میں کہنا تھا کہ افرادی قوت معیشت کیلیےریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے،افرادی قوت اورکامیابی کے بغیر ترقی ممکن نہیں، ان کا کہنا تھا کہ ملک وقوم کی ترقی میں مزدوروں کا کردار اہمیت کاحامل ہے،ترقی کےعمل کونتیجہ خیز بنانےکیلئےمحنت ضروری ہے،حکومت محنت کشوں کی حالت بہتربنانےکیلئےتوجہ دےرہی ہے، ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت نےنوجوانوں کوہنرمندبنانےکیلیےتربیتی پروگرام شروع کیے،پاکستان کوچیلنجوں سےمقابلہ کرنےوالی قوم بناناچاہتےہیں۔
پاکستان کوچیلنجوں سےمقابلہ کرنےوالی قوم بناناچاہتےہیں، ترقی کےعمل کونتیجہ خیز بنانے کیلیے محنت ضروری ہے: نواز شریف
May 01, 2015 | 12:52