احمد آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں انتہا پسند ہندو تنظیم شیوسینا کے درجنوں کارکنوں نے پاکستانی گلوکار راحت علی خان کا کنسرٹ منعقد ہونے کیخلاف پھر مظاہرہ کیا اور ہنگامہ آرائی کر کے کنسرٹ بند کرانے کی کوشش کی۔ پولیس نے 16 ہندو شدت پسند کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔
گجرات: راحت فتح علی خان کا کنسرٹ بند کرانے کی کوشش شیوسینا کارکنوں کا ہنگامہ، 16 گرفتار
May 01, 2016