سنگا پور ایئرپورٹ پر تانبے کے قطروں کی بارش

لندن (نیٹ نیوز) سنگا پور کے چنگائی ایئرپورٹ پر پانی کے بجائے تانبے کے قطروں کی بارش ہوئی، جرمن آرٹ سٹوڈیو کی جانب سے اس ایئرپورٹ کے ڈیپارچر ہال کی چھت سے تانبے کی تہہ چڑھے 608 ڈراپس اس ترتیب سے لٹکائے گئے ہیں جیسے برس رہے ہوں۔ ان قطروں کو کمپیوٹر کے ذریعے مسلسل اوپر سے نیچے کی طرف ہلا جلا کر مزید دلکش بنا دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...