اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق نے کہا ہے کہ مریم نواز وزیراعظم کے میڈیا سیل کی قیادت کر رہی ہیں۔ ایک کمیٹی بنا دی ہے جو وزیر اعظم سیل کی مانیٹر نگ کرے گی اور ہم نے وزیر اعظم کے میڈیا سیل کیخلاف نیب جانے کا فیصلہ کیا ہے۔