کوئٹہ ( بی بی سی ) بلوچستان کے ضلع کچھی میں ایک مندر میں پیش آنے والی چوری کے واردات کے خلاف کوئٹہ میں ہندو اور سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے ۔ ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کے مطابق مندر سے نقدی کے علاوہ دو مذہبی کتابیں بھی چوری کی گئی تھیں ۔
کچھی: مندر میں چوری کے خلاف ہندو اور سکھ برادری کا احتجاج
May 01, 2016