9 سال قبل ملتان میں طیارہ حادثہ کا پرچہ درج نہ ہو سکا ڈی ایس پی لیگل‘ ایس ایچ او کینٹ سے جواب طلب

May 01, 2016

ملتان (سپیشل رپورٹر) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے 9 سال قبل ملتان فوکر طیارہ حادثہ کیس کا مقدمہ درج کرنے کیلئے بیان ریکارڈ کرنے کے حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پر ڈی ایس پی لیگل اور ایس ایچ او تھانہ کینٹ کو17 مئی کوجواب پیش کرنے کا حکم دیاہے فاضل عدالت میں شہباز علی گورمانی نے درخواست دائر کی تھی ۔

مزیدخبریں