کمبوڈیا میں 7برس بعد سروس بحال،ٹرین کے مسافروں میں وزیراعظم ،وزراء شامل تھے

نوم پنہ(اے پی پی )جنوب مشرقی ایشیائی ملک کمبوڈیا میں سات برس بعد پہلی مسافر ٹرین کو بحال کر دیا گیا ، اِس ٹرین کے مسافروں میں وزیراعظم ہون سین اپنے چند سینیئر وزرا کے ساتھ شامل تھے۔ ٹرین دارالحکومت نوم پنہ سے خلیج تھائی لینڈ کے سیاحتی مرکز سہانوک ول تک گئی۔ ریلوے کے چیف ایگزیکٹو جان گوئری کے مطابق بحالی پر 160 ملین ڈالر لاگت آئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...