پاکستان کی تاریخ ایسے واقعات سے بھری پڑی جب کرکٹ قوانین کی خلاف ورزی کی گئی اور ناصرف پاکستان کرکٹ بدنام ہوئی بلکہ پاکستان پر ایسا دھبہ اور کلینک کا ٹیکہ لگا جو رہتی دنیا تک قائم رہے گا چاہے وہ اوول کا ٹیسٹ فورفیٹ کا واقعہ ہو یا پھر 2010میں سپاٹ فکسنگ کا کیس جس میں پاکستانی کھلاڑیوں کو جیل کی ہوا کھانا پڑی۔