بھارت نے کلبھوشن کے معاملے پر کرنل (ر) طاہر حبیب کو نوکری کاجھانسہ دیکر اغواءکیا

May 01, 2017

اسلام آبادآن لائن) بھارت نے کلبھوشن کے معاملے پر کرنل (ر) طاہر حبیب کو نوکری کاجھانسہ دیکر منصوبہ بندی کے تحت را کے ایجنٹوں کے ذریعے نیپال سے بھارت پہنچادیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے اپنے جاسوس کلبھوشن کے بچانے یاانتقامی کارروائی لینے کیلئے پاکستانی کرنل( ر) طاہر حبیب کو منصوبہ بندی کے تحت نوکری کا جانسہ دیکر دبئی سے نیپال بلوایا اور وہان پر بھارتی را ایجنٹوں کے ذریعے طاہر حبیب کو بھارت پہنچادیا گیا ہے جسکے بعد اب بھارت کلبھوشن کی انتقامی کارروائی کے بدلے جھوٹا الزام لگا کر طاہر حبیب کو پھسالیا گیا پھر بالاآخر معاملہ ایک دوسرے کے قیدیوں کے تبادلے کی صورت میں ختم کردیا جائے گا ۔
طاہر حبیب

مزیدخبریں