اسلام آباد (اے پی پی)اسلا م آباد ہائیکورٹ نے مبینہ طور پر شہری کے لاپتہ ہونے کے خلاف دائر درخواست پرآئی جی اسلام آباد پولیس کو ذاتی طور پر طلب کر لیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے کی۔ مغوی کی والدہ کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ سابق وفاقی وزیر شہباز بھٹی اورچوہدری ذوالفقار قتل کیس کا ملزم پر اسرار طور پر غائب ہے، 2015 سے محمد عبداللہ اسلام آباد آئی نائن سے لاپتہ ہے ۔