پنجاب کی 56 کمپنیوں کے اضافی تنخواہیں لینے والے افسروں کا اجلاس آج طلب رقم واپسی کی حکمت عملی بنائی جائیگی

May 01, 2018

لاہور (سپیشل رپورٹر) چیف سیکرٹری پنجاب زاہد سعید نے آج اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ پنجاب کی 56 کمپنیز میں زائد تنخواہیں لینے والے تمام افسر آج طلب کر لئے گئے۔ اجلاس میں تنخواہوں کی واپسی سے متعلق حکمت عملی بنائی جائے گی۔

مزیدخبریں