ٹوکیو(نیٹ نیوز) کوئی کسان ایسا نہیں جو فصلوں میں پیدا ہونے والے کیڑے مکوڑوں سے پریشان نہ ہو ۔ جاپانی کسانوں نے اس مصیبت کو دور کرنے کیلئے بطخوں کا سہارا لیا ہے۔اس مقصد کیلئے خاص طور پر بطخیں پالی جاتی ہیں جنہیں کیڑے مکوڑے اور جنگلی گھاس کھانے کی عادت ڈالی جاتی ہے۔
فصلوں کو کیڑے مکوڑوں سے بچانے کا عجیب جاپانی طریقہ
May 01, 2018