کہروڑ پکا: جدائی کا غم، شوہر کی قل خوانی پر بیوی بھی چل بسی

کہروڑ پکا (خبر نگار) جدائی کا غم، شوہر کے بعد بیوی بھی چل بسی۔ تفصیل کے مطابق شاہ پور پھل کے رہائشی سماجی شخصیت اورنگزیب پھل تین روز قبل انتقال کر گئے مرحوم کی قل خوانی کے روز ان کی اہلیہ بھی خالق حقیقی سے جا ملی۔ نماز جنازہ میں سیاسی سماجی شخصیت و دیگر لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...