فضول گوئی سے اجتناب برتا جائے پوپ فرانسس کاحجاموں کو مشورہ

May 01, 2019

روم(آئی این پی)کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسِس نے ہیئر ڈریسرز سے کہا ہے کہ وہ بال کاٹتے ہوئے خواہ مہ خواہ کی باتیں کرنے سے اجتناب برتیں۔ انہوں نے کہا کہ تمام ہیئر ڈریسر 16ویں صدری کے سینٹ کو مثالیہ سمجھیں، جو بال کاٹنے کے علاوہ بیماروں کا علاج بھی کرتے تھے۔

مزیدخبریں